عالمی خبریں

افغانستان میں دھماکے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک

اکتوبر 21, 2020

افغانستان میں دھماکے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک

‏افغانستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ضلعی پولیس سربراہ سمیت 12 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ نمروز کے کانگ ضلع کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوست محمد سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے پولیس سربراہ 11 اہلکاروں سمیت مارے گئے۔

صوبائی حکومت کے ترجمان بہرام حق نے طالبان پر بارودی سرنگ نصب کرنے کا الزام عائد کیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے