عالمی خبریں

کابل یونیورسٹی پر حملے میں 22 ہلاک، 20 زخمی

نومبر 2, 2020

کابل یونیورسٹی پر حملے میں 22 ہلاک، 20 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت میں کابل یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 22 زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے بعد یونیورسٹی کو کلیئر کر لیا گیا۔ طالبان نے حملے سے لاتعلقی ظاہر کی ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے