متفرق خبریں

پیپلز پارٹی ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: وزیراعلیٰ سندھ

دسمبر 26, 2020

پیپلز پارٹی ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی: وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔

گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کی قبروں پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ’ہمیں ساری چیزیں ذہن میں رکھنی ہیں، صوبے میں ضمنی انتخابات ہورہے ہیں ہمیں ان میں حصہ اس لیے لینا ہے کہ ہم میدان خالی نہیں چھوڑ سکتے ہیں۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے