متفرق خبریں

چائے کے ساتھ پیزا بھی: مولانا کا فوجی ترجمان کو جواب

جنوری 11, 2021

چائے کے ساتھ پیزا بھی: مولانا کا فوجی ترجمان کو جواب

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ ‏مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کا ادارہ ہے، فوج کو وضاحت کرنا ہوگی کہ کیا وہ غیر جانبدار ہے یا عمران خان کے حق میں فریق ہے؟ اگر فوج فریق ہے تو ہمارا حق ہے کہ ہم GHQ کے سامنے احتجاج کریں۔

مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج جمہوریت نہیں بلکہ آج غیراعلانیہ مارشل لاء لگا ہوا ہے۔

مولانا نے فوج کے ترجمان کے بیان کے جواب میں پاپا جونز کے پیزے کا بھی ذکر کیا۔

ویڈیو میں مولانا کا خطاب سنیے

 

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے