کھیل

پی ایس ایل میں مزید دو غیرملکی کھلاڑیوں سمیت تین کا کورونا مثبت

مارچ 2, 2021

پی ایس ایل میں مزید دو غیرملکی کھلاڑیوں سمیت تین کا کورونا مثبت

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شامل مزید دو غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت تین افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے