آئمہ بیگ کا شہباز شگری سے منگنی کا اعلان
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے فلم ڈائریکٹر شہباز شگری کے ساتھ منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔
آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤںٹ سے انگوٹھی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے منگنی کی تصدیق کی۔
اس سے قبل آئمہ بیگ اور شہباز شگری کئی واقع پر ایک ساتھ دیکھے گئے تھے اور میڈیا میں ان کی دوستی کے چرچے تھے۔

