کھیل

انگلش بلے باز جونی بیئرسٹوو کا ذکر ہر طرف کیوں؟

مارچ 27, 2021 < 1 min

انگلش بلے باز جونی بیئرسٹوو کا ذکر ہر طرف کیوں؟

Reading Time: < 1 minute

انڈیا میں ایک روزہ کرکٹ میچ کے دوران میزبان ٹیم کی جانب سے دیا گیا 337 رنز کا ہدف ساڑھے چھ اوورز پہلے ہی حاصل کرنے پر انگلش کرکٹ ٹیم کے اوپنرز کی ہر طرف تعریف کی جا رہی ہے۔

جونی بیئرسٹوو اور جیسن روئے نے پہلی وکٹ کے لیے سو رنز سے زیادہ کی شراکت کی تھی۔

بیئرسٹوو نے 124 رنز بنائے جبکہ روئے 55 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

جونی بیرسٹوو نے ففٹی بنانے کے بعد سینچری تک پہنچنے کے لیے صرف گیارہ گیندیں کھیلیں۔

سوشل میڈیا پر انڈین کرکٹرز اور تجزیہ کاروں کے ساتھ ساتھ شائقین بھی ان کی بلے بازی کو غیر معمولی قرار دے رہے ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے