کھیل

فخر زمان ڈبل سینچری کے قریب پہنچ کر فتح حاصل نہ کر سکے

اپریل 4, 2021

فخر زمان ڈبل سینچری کے قریب پہنچ کر فتح حاصل نہ کر سکے

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم رنز نو وکٹوں پر 324 رنز بنا سکی اور میچ سترہ رنز سے ہار گئی۔

پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ نے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 341 رنز بنائے اور پاکستان کو فتح کے لیے 342 رنز کا ہدف دیا۔

پاکستان کے بلے باز فخر زمان آخری اوور میں 193 رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے۔ ان کے علاوہ کوئی پاکستانی بلے باز نمایاں سکور نہ بنا سکا۔

کپتان بابر اعظم 31 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے