تیز ترین دو ہزار رنز، بابر نے کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں تیز ترین دو ہزار رنز سکور کر کے انڈیا کے سٹار بلے باز وراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
انہوں نے 54 میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔
Array