متفرق خبریں

یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد

مئی 1, 2021 < 1 min

یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں وزارتِ داخلہ نے کورونا وائرس کی بدترین صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
وزارت داخلہ نے این سی او سی کے فیصلے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
سنیچر کو وزارتِ داخلہ نے کورونا وائرس کی بدترین صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسیز کی صورت حال کے پیش نظر یکم مئی کو این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق مجالس کی اجازت سخت ایس او پیز کے تحت ہو گی۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے