پاکستان24 کھیل

بچگانہ بیٹنگ، پاکستان کو دوسرے درجے کی انگلش ٹیم سے شکست

جولائی 11, 2021

بچگانہ بیٹنگ، پاکستان کو دوسرے درجے کی انگلش ٹیم سے شکست

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا دوسرا ایک روزہ میچ 52 رنز سے ہار گئی، اس طرح سیریز انگلینڈ نے 1-2 سے جیت لی ہے۔

میزبان انگلش سائیڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 47 اوورز میں 247 رنز بنائے اور پاکستانی ٹیم کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دیا۔

پہلے ہی اوور میں اوپنر امام الحق کی وکٹ کھونے والی مہمان ٹیم کی وکٹیں یکے بعد دیگرے گرتی رہیں اور پوری ٹیم 41 اوورز میں 195 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے