پاکستان میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کی اجازت
پاکستان میں حکومت نے بیرون ملک جانے والے شہریوں کو ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کی اجازت دے دی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق بوسٹر ڈوز لگانے والے کو سرکاری خزانے میں 1270 روپے فیس جمع کرانا ہوگی۔

