گستاخانہ خاکے بنانے والا کارٹونسٹ جل کر ہلاک
Reading Time: < 1 minuteپیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈن کا کارٹونسٹ لارس ولکاس کار حادثے میں جل کر ہلاک ہو گیا ہے۔
سنہ 2007 سے پولیس کی حفاظت میں رہنے والے کارٹونسٹ کی کار کو سامنے سے آنے والے ٹرک نے کچل دیا۔ جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی.
حادثے میں ان کے ساتھ دو پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔
Array