تحریک انصاف کے رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی
Reading Time: < 1 minuteضلع دیر میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے.
دیر کے علاقے میدان میں سینئر نائب صدر پی ٹی آئی علی اکبر کی گاڑی کوریموٹ کنٹرول دھماکے اڑا گیا.
علی اکبر دھماکے میں زخمی ہو گئے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا. پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.
Array