اہم خبریں کھیل

جنسی ہراسیت کے الزام، چینی ٹینس سٹار پنگ شوائی منظر عام پر

نومبر 21, 2021

جنسی ہراسیت کے الزام، چینی ٹینس سٹار پنگ شوائی منظر عام پر

ملک کے نائب وزیراعظم کے جنسی ہراسیت کے الزامات لگانے والی چین کی ٹینس سٹار پنگ شوائی کی چار ہفتے غائب رہنے کے بعد سرکاری سطح پر ویڈیوز اور تصاویر جاری کی گئی ہیں۔

پنگ شوائی کے منظرعام سے غائب ہونے پر عالمی سطح پر تشویش ظاہر کی گئی تھی۔

ٹینس کھلاڑی کی جانب سے عائد الزامات کو مقامی سوشل میڈیا ایپ ویبو سے ہٹا دیا گیا تھا۔

خواتین کی ٹینس ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر پنگ شوائی کے حوالے سے ظاہر کیے تحفظات کو ختم نہیں کرتیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے