متفرق خبریں

گھر میں نامعلوم افراد گھس آئے تھے، جسٹس فائز کی اہلیہ کا خط

جنوری 1, 2022

گھر میں نامعلوم افراد گھس آئے تھے، جسٹس فائز کی اہلیہ کا خط

پاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینہ عیسی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ کر ہراسا‌ں کیے جانے کی شکایت کی ہے.

سرینہ عیسی کے مطابق کراچی کی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں واقع ان کے گھر چار افراد نے داخل ہو کر ان کو ڈرایا، دھمکایا.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے