عالمی خبریں

افغانستان کی ایک اور مسجد میں دھماکہ، 33 نمازی مارے گئے

اپریل 22, 2022

افغانستان کی ایک اور مسجد میں دھماکہ، 33 نمازی مارے گئے

افغانستان کے صوبہ قندوز کی ایک مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔

جمعے کو طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر تصدیق کی کہ مارے جانے والے نمازیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

افغانستان کے شہر مزار شریف کی ایک مسجد میں گزشتہ روز کیے گئے دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے