اہم خبریں متفرق خبریں

مقدمے کے اندراج پر اینکر ارشد شریف پشاور ایئرپورٹ سے دبئی فرار

اگست 10, 2022 < 1 min

مقدمے کے اندراج پر اینکر ارشد شریف پشاور ایئرپورٹ سے دبئی فرار

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کے نجی نیوز چینل اے آر وائے سے منسلک اینکر ارشد شریف مقدمے کے اندراج کے بعد پشاور ایئرپورٹ سے دبئی فرار ہو گئے ہیں۔

اُن پر منگل کو مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال اور دیگر بھی نامزد ہیں۔

مقدمے کے مطابق ارشد شریف اور اے آر وائے کے سربراہ عماد یوسف بھی شہباز گل کے فوج کے خلاف بیان کو آن ایئر کرانے میں شریک ملزم ہیں۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے