روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر کی قیمت کم ہو گئی
پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر 6 روپے کم ہوگیا۔
ایک امریکی ڈالر اس وقت 224 روپے میں دستیاب ہے جبکہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت 230 روپے تھی۔
منگل کو انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر میں اب تک ۲روپے ۴۲پیسے کی کمی ہو چکی ہے جس سے ایک ڈالر ۲۱۹۰۵۰ روپے کا ہو گیا ہے۔

