پاکستان

سپریم کورٹ کا جعلی جج بن کر رقم بٹورنے والا نوسرباز گرفتار

ستمبر 2, 2022

سپریم کورٹ کا جعلی جج بن کر رقم بٹورنے والا نوسرباز گرفتار

پاکستان میں ایف آ ئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو سپریم کورٹ کا جج ظاہر کر نیوالانوسر باز گرفتار کر لیا۔

ملزم فیض علی سید نے جج بن کر سرکاری افسران اور حکومتی نمائندوں کو دھوکہ دیا جب کہ دھوکہ دہی سے عام شہریوں سے بھی رقم بٹوری۔

ایف آ ئی اے سائبرکرائم اسلام آ بادسرکل نے ملزم فائز علی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر لیا۔

ملزم کے خلاف سائبر کرائم کراچی میں بھی مقدمہ زیر التوء ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے