پاکستان

محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے؟

ستمبر 3, 2022

محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے؟

پاکستان میں محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج رات سے منگل تک آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان ، اسلام آباد ،راولپنڈی ،مری ، چکوال میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اٹک ، جہلم ،سیالکوٹ، نارووال، لاہور، گوجرانوالہ میں بھی گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی۔ اتوار اور پیر کو دیر ،کوہستان، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، ہری پور میں بارش کا امکان ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے