اہم خبریں

چین خلا میں بھیجے گئے نئے مواصلاتی سیارے سے کیا کام لے گا؟

ستمبر 15, 2022

چین خلا میں بھیجے گئے نئے مواصلاتی سیارے سے کیا کام لے گا؟

چین نے مواصلاتی سیارہ جونگ شنگ-1ای خلا میں بھِج دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، اس سیارے کو لانگ مارچ -7 اے راکٹ کے ذریعے جنوبی جزیرے ہائنان میں واقع ون چانگ خلائی اسٹیشن سے بھیجا گیا ہے۔

سیارے کو خلا میں بھیجنے کے بعد یہ سیارہ بہترین آواز،ڈیٹا،ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات کے لیے استعمال ہوگا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے