کھیل

کیریئر کا اختتام، ٹینس کے دو عظیم کھلاڑی رو پڑے

ستمبر 24, 2022

کیریئر کا اختتام، ٹینس کے دو عظیم کھلاڑی رو پڑے

سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر کے کیریئر کے اختتام پر ان کے حریف ٹینس کے عظیم کھلاڑی رافیل نڈال بھی رو پڑے.

گرینڈ سلیم میں 20 مرتبہ چیمپیئن رہنے والے نے اپنے مداحوں، حریفوں اور اپنے خاندان کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔


ریٹائرمنٹ پر فیڈرر کا کہنا تھا کہ ’یہ ہر چیز کا اختتام نہیں ہے، آپ جانتے ہیں کہ زندگی چلتی رہتی ہے۔ میں صحت مند ہوں، خوش ہوں، سب کچھ بہت اچھا ہے۔ اور یہ وقت کا صرف ایک لمحہ ہے۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے