پاکستان میں حکومت کا اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان وفاقی حکومت نے نو نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ملک بھر میں کل عام تعطیل ہو گی۔