سپریم کورٹ ججوں کے ایک اور سکیم میں بھی پلاٹ نکل آئے
پاکستان کی سپریم کورٹ ججوں کے ایک اور سکیم میں بھی پلاٹ نکل آئے .
اس حوالے سے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے یوٹیوب چینل ایم جے ٹی وی پر رپورٹ میں تفصیل جاری کی ہے.
سپریم کورٹ کے ججوں کو مراعات کے علاوہ سی ڈی اے کے اسلام آباد سیکٹرز میں پلاٹ ملتے ہیں۔

