اہم خبریں متفرق خبریں

جہانگیر ترین سے نہیں ملا، کسی جماعت میں نہیں جا رہا: پرویز خٹک

جون 10, 2023

جہانگیر ترین سے نہیں ملا، کسی جماعت میں نہیں جا رہا: پرویز خٹک

پاکستان کے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ کسی دوسری جماعت میں جا رہے ہیں اور نہ ہی ان کی جہانگیر ترین سے کوئی ملاقات ہوئی ہے۔

سنیچر کی صبح ایک ٹویٹ بیان میں پرویز خٹک جو پانچ برس تک خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی بھی رہے، نے لکھا کہ ’میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میرا کسی اور پارٹی جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور نہ ہی جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔‘

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے