عالمی خبریں

میکسیکو میں تاریخ کابدترین زلزلہ

ستمبر 8, 2017 < 1 min

میکسیکو میں تاریخ کابدترین زلزلہ

Reading Time: < 1 minute

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعہ کے روز میکسیکو میں آٹھ اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجہ میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے، جیولوجیکل سروے کے مطابق میکسیکو کی سوسالہ تاریخ کا یہ سب سے بدترین زلزلہ ہے جس کی گہرائی 22 میل سے زیادہ تھی،میکسیکو حکومت کے مطابق ملک کے شمالی علاقے میں آنے والے بد ترین زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے،شمالی میکسیکو کے پانچ کروڑ عوام نے زلزلے کے جھٹکوں کو محسوس کیا ،حکومت کے مطابق زلزلے سے عمارات کے  ڈھانچوں کو بھی نقصان پہنچا،فوری پر زلزلے سے پہنچنے والے جانی و مالی نقصان کا اندازہ لگانا مشکل ہے

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے