اَنقرہ میں ترک پارلیمنٹ کے باہر خودکش حملہ، دو اہلکار زخمی
Reading Time: < 1 minuteترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اتوار کو ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایک زوردار دھماکے کی آواز سُنی گئی ہے۔
وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا ہے کہ یہ ایک خودکش حملہ تھا جس میںدو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے.
خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے ترکیہ کی میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اتوار کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ اور وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب دھماکے کی آواز سُنی گئی .
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد پارلیمان نے اتوار سے دوبارہ کام کرنا شروع کرنا تھا۔
Array