جنرل فیض حمید کے خلاف ادارہ جاتی انکوائری شروع: فوجی ذرائع
پاکستان کی فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سنگین الزامات پر اعلی سطح انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ایک میجرجنرل کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نے خود احتسابی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے ادارہ جاتی انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا۔

