اصل ڈان کون
Reading Time: < 1 minuteسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچیں، وہ ائرپورٹ سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے لیے روانہ ہوئیں تو راستے میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے، کمرہ عدالت میں مریم نواز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار ایسا ہو رہا کہ سسیلین مافیا والے عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں، سزا پہلے سنائی گئی ٹرائل بعد میں ہو رہا ہے _ مریم نواز نے بتایا کہ نواز شریف اسی ہفتے کے آخر یا آیندہ ہفتے واپس آئیں گے، والدہ کی کیموتھراپی ہوئی یے، صحت میں بہتری آ رہی ہے _ مریم نواز نے کہا کہ ہم تو ویسے ہی ڈان ہیں اصل ڈان میڈیا والے ہیں _
Array