ملزمان کے خاکے جاری اسلام آباد پولیس احمد نورانی پر حملے کے ملزمان کو شناخت کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ۔ تھانہ آبپارہ کی جانب سے اخبار میں ملزمان کے خاکے جاری کیے گئے ہیں ۔