الیکشن ایکٹ 2017 معطل
Reading Time: < 1 minuteختم نبوت کی شقوں میں ترمیم کا معاملے پر دائر درخواست کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتخابی اصلاحات قانون 2017 کو معطل کردیا ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے درخواست کی سماعت کی _
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتخابی اصلاحات قانون 2017 کو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے سربراه مولانا الله وسایا کی جانب سے دائر پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئےمعطل کیا _ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ حکومت انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے الیکشن کی طرف جارہی ہے، عدالت وفاقی حکومت کو سنے بغیر انتخابی اصلاحات بل کو معطل نہ کرے، افراتفری پھیل جائے گی _ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ آسمان گرنا ہے تو گر جائے _
Array