فوجی دھرنے میں کود پڑے
Reading Time: < 1 minuteفوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹ کے مطابق فوج کے سربراہ نے وزیراعظم کو تجویز دی ہے کہ دھرنے والوں سے پرامن طور پر نمٹا اور دونوں فریق تشدد سے اجتناب کریں کیونکہ یہ قومی مفاد میں نہیں _
Array