کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ
Reading Time: < 1 minuteعظمت گل / نمائندہ خصوصی پشاور
پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں افغان سرحد کے نزدیک ایک گاڑی پر امریکی ڈرون نے میزائل داغے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حملے میں کمانڈر جمعہ حان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیلڈر گاڑی کو علاقہ متہ سنگر میں نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حملے میں کمانڈر جمعہ خان ساتھی سمیت مارا گیا ہے ۔
Array