عبدالقدوس بزنجو وزیراعلی منتخب
Reading Time: < 1 minuteبلوچستان کی صوبائی اسمبلی نے ق لیگ کے رکن اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلی منتخب کرلیا ہے۔ ان کو 65میں سے انتالیس ارکان نے ووٹ دیے۔ نیشنل پارٹی کے تین ارکان نے بھی بزنجو کو ووٹ دیے جبکہ جے یو آئی ف کے ارکان نے بھی بزنجو کی حمایت کی۔ مقابلے میں پشتونخوا میپ کے لیاقت علی کو تیرہ ووٹ ملے۔
Array