راؤ انوار اشتہاری قرار سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے انکار کر کے روپوش سابق پولیس افسر راؤ انوار کی گرفتاری کیلئے سندھ پولیس کے سربراہ نے اشتہار جاری کیا ہے _