پاکستان

جھوٹوں کا آئی جی کون؟؟

فروری 7, 2018 < 1 min

جھوٹوں کا آئی جی کون؟؟

Reading Time: < 1 minute

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ زرداری نے ملک کی دولت لوٹی، اگر وہ خود واپس نہ لائے تو ہم لائیں گے۔ عمران خان جھوٹوں کے آئی جی ہیں، کے پی کے میں اسپتال بنایا اور نہ ہی اسکول، پشاور میں میٹرو بھی ہم بنائیں گے۔ملتان میں کڈنی سینڑ میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان سے تو میٹرو بنی نہیں، انہوں نے اورنج لائن بھی رکوا دی۔ پورے ملک کو بجلی دینے کا دعوہ کرنے والے ایک میگاواٹ بھی پیدا نہ کرسکے۔شہبازشریف نے کہا کہ آصف زرداری نے ملک کی دولت لوٹی اور کہتے ہیں کہ ہم ملکی دولت واپس لائیں گے۔ اگر وہ لوٹی ہوئی دولت واپس نہ لائے تو ہم لے کر آئیں گے

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے