گندے میسج پر اینکر معطل
بیہودہ میسج پر اینکر معطل
امریکی ٹی وی نیٹ ورک فوکس نیوز نے اپنے ایک اینکر کو معطل کر دیا ہے، اینکر پر تین ساتھی خواتین کارکنوں نے گندی تصاویر میسج کے ذریعے بھیجنے کا الزام عائد کیا ہے _
ایرک بولنگ طویل عرصے سے فوکس نیوز سے منسلک ہیں اور انہوں نے مبینہ طور پر یہ میسجز برسوں قبل بھیجے تھے _ فوکس نیوز کا کہنا ہے کہ الزامات پر تفتیش جاری ہے اور اس دوران ایرک معطل رہیں گے _

