کھیل

پاکستان کی چوتھی جیت

اکتوبر 20, 2017 < 1 min

پاکستان کی چوتھی جیت

Reading Time: < 1 minute

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے میچوں میں مسلسل آٹھواں جبکہ سری لنکا کے خلاف موجودہ سیریز کے چوتھے میچ میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

ایک سو چوہتر رنز کا ہدف پاکستان کے بلے بازوں نے تین وکٹوں کے نقصان انتالیس اوورز میں حاصل کر لیا اور سات وکٹوں سے میچ جیت لیا ۔ بابر اعظم اور شعیب ملک نے انہتر انہتر رنز بنائے ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے