پاکستان

بلوچ خواتین رہا

نومبر 3, 2017 < 1 min

بلوچ خواتین رہا

Reading Time: < 1 minute

سیکورٹی فورسز کی جانب سے حراست میں لی گئی تین بلوچ خواتین کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ خواتین میں بلوچ علیحدگی پسند ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ بھی شامل ہیں ۔ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اس حوالے سے میڈیا کو آگاہ کیا کہ بلوچستان کے وزیراعلی نے خواتین کو عزت و احترام اور بلوچ روایات کے تحت ملاقات کے بعد کراچی روانہ کیا ۔

ان خواتین کو حراست میں لیے جانے پر سینٹ اور قومی اسمبلی میں سخت احتجاج اور واک آؤٹ کیا گیا تھا ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے