پاکستان

نواز نے ججوں کو ننگا کر دیا

نومبر 8, 2017

نواز نے ججوں کو ننگا کر دیا

احتساب عدالت میں پیشی کے بعد نواز شریف نے سپریم کورٹ کو ججوں اور ان کے فیصلوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے، نواز شریف نے کہا کہ نظر ثانی کا فیصلہ میرے حق میں نہیں آنا تھا، مجھے پتہ تھا یہی فیصلہ آئے گا، یہ جج بغض سے بھرے پڑے ہیں، اس لئے نظر ثانی کے فیصلے سے کوئی امید نہیں تھی، ملک میں 70 سال سے یہی ہو رہا ہے۔ نواز شریف نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جج کا بغض الفاظ کے اندر ڈھل گیا ہے اور نظرثانی درخواستوں پر فیصلے میں جو الفاظ آئے ہیں تاریخ کا سیاہ باب بنیں گے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے