پاکستان

جسٹس کھوسہ کا انکار

نومبر 13, 2017

جسٹس کھوسہ کا انکار

سپریم کورٹ میں حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس دوبارہ کھولنے کے لیے ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف دائر اپیل کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے _ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپیل سننے سے انکار کر دیا، کہا کہ غلطی سے کیس میرے بنچ میں لگا دیا گیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ میں نے 20 اپریل کے پاناما فیصلے میں حدیبیہ پیپرز پر 14 پیراگراف لکھے، جسٹس آصف سعید
حدیبیہ کیس نے کہا کہ اسحاق ڈار کی حد تک فیصلہ بھی دے چکا ہوں، جسٹس آصف کھوسہ نے ہدایت کی کہ اپیل کسی اور بنچ کے سامنے لگائی جائے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے