پاکستان

ڈار کا استعفا؟

نومبر 18, 2017

ڈار کا استعفا؟

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے استعفا وزیراعظم کو ارسال کیا ہے _ دوسری جانب وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ وزارت خزانہ کے معاملات وزیراعظم براہ راست دیکھ رہے ہیں ۔

اسحاق ڈار پر احتساب عدالت میں معلوم ذرائع آمدنی سے زیادہ اثاثے بنانے کے الزام میں فرد جرم عائد کی جا چکی ہے اور وہ اس وقت لندن میں زیر علاج ہیں جبکہ عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے