بول کو خدا حافظ
Reading Time: < 1 minuteپاکستانی ٹی وی چینلز کی اسکرین پر رونق لگانے والے عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کے خلاف الزامات کی پٹاری کھول دی ہے _
عامر لیاقت نے شعیب شیخ کو لکھا ہے کہ تم نے یہ جانتے ہوئے بھی کہ جیل یاترا کر کے آ چکے ہو پاکستان کی دفاعی لائن آئی ایس آئی کے نام کا بے دریغ استعمال کیا اور اپنے چینل کو بلیک میلنگ کا اڈا بنایا، عامر لیاقت نے مزید لکھا ہے کہ مجھے سپریم کورٹ طلب کرے تاکہ بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ اور چینل کے بارے میں سچ بتا سکوں، انہوں نے لکھا ہے کہ ہم نے لوگوں سے جھوٹ بولا اور کسی کو جہاز تو کیا لینڈ کروزر بھی نہیں دی _
Array