حادثے میں سولہ جاں بحق
Reading Time: < 1 minuteسندھ کے علاقے خیرپور میں ٹریفک حادثے میں سولہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ تین شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے _
حکام کے مطابق کوئلے سے بھرا تیز رفتار ٹرک وین پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں وین میں سوار افراد کچلے گئے، نعشوں کو وین کی باڈی کاٹ کر نکالا گیا _
ہسپتال ذرائع کے مطابق سولہ نعشیں اور تین زخمی لائے گئے _
Array