پاکستان

بھارتی جاسوس کی اہلخانہ سے ملاقات

دسمبر 25, 2017 < 1 min

بھارتی جاسوس کی اہلخانہ سے ملاقات

Reading Time: < 1 minute

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی والدہ،اہلیہ سے پاکستان کے دفتر خارجہ میں ملاقات کرائی گئی، اس سے قبل  انڈین سفارت کاروں اور ہائی کمشنر سے جاسوس کے اہل خانہ کی ملاقات ہوئی _

بھارتی جاسوس کے اہلخانہ انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر جتندر پال سنگھ کے ہمراہ آج شام مسقط روانہ ہوں گے، کلبھوشن جادیو کے اہلخانہ عمان ایئرلائین کی پرواز 346 پر مسقط روانہ ہوں گے، ملاقات کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے _

کلبھوشن جادیو کی والدہ آوانتی سدھرجادیو،اہلیہ چیتانا کلبھوشن جادیو کے ہمراہ مسقط سے نئی دہلی جائیں گی

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے