عمران خان کی شادی سوال پر خاموشی
Reading Time: < 1 minuteتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تیسری شادی کی خبر آج پاکستان کے ہر گلی محلے میں موضوع گفتگو ہے مگر چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کرنے کے بعد جب عمران خان اپنی گاڑی کی طرف جانے لگے تو صحافیوں نے ان سے شادی کی تصدیق یا تردید کرنے کیلئے کہا ۔ تحریک انصاف کے سربراہ نے سوالوں کا جواب نہ دیا اور خاموشی اختیار کیے رکھی اور گاڑی بیٹھ کرچلے گئے ۔
Array