دہری شہریت والے جج حاضر ہوں
Reading Time: < 1 minuteچیف جسٹس نے ججوں اور سرکاری افسران کی دہری شہریت کا بھی نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے 15 دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ گریڈ سترہ سے اوپر کے افسران کی فہرست اور رجسٹرارز ماتحت عدلیہ کے ججوں کے بارے ميں رپورٹ پيش کریں _
چیف جسٹس نے نوٹس ایک سروس میٹر کی سماعت کے دوران لیا،ڈپٹی اٹارنی جنرل ساجد الیاس بھٹی کو ھدایت کي گئي،چیف جسٹس نے 17 گریڈ کے اوپر افسران کی دوھری شھریت کی تفصیلات پندرہ دن ميں پیش کرنے کی ھدایت کی ہے _
Array