نقیب محسود قتل کا ازخود نوٹس
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کراچی میں ماورائے عدالت قتل کیے گئے قبائلی نوجوان کے قتل کا ازخودنوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس نے سندھ پولیس کے سربراہ سے سات یوم میں جواب طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں جعلی پولیس مقابلوں کیلئے مشہور ایس ایس پی راﺅ انوارنے نقیب محسود کو قتل کیا تھا اور اس کے قتل کا دفاع کرتے ہوئے آج بھی بیان دیا ہے کہ نقیب اللہ محسود تحریک طالبان کا دہشت گرد تھا۔
Array