اسد کھرل نے ڈاکٹر شاہد کو پیچھے چھوڑ دیا
Reading Time: < 1 minuteزینب قتل کیس میں گرفتار ملزم عمران کو دنیا کا سب سے اہم اور خطرناک شخص بنانے کیلئے ٹی وی اینکروں میں مقابلہ شروع ہو گیا ہے ۔ بول ٹی وی کے اینکر اسد کھرل نے دعوی کیا ہے کہ ملزم کے ۱۶۲ بنک اکاؤنٹس ہیں، اس طرح انہوں نے شاہد مسعود کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے جنہوں نے گزشتہ رات پروگرام میں دعوی کیا تھا کہ ملزم عمران کے سینتیس بنک اکاؤنٹس ہیں اور چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے بعد ان کی تعداد بڑھا کر بیاسی کر دی تھی ۔
Array